ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی حمایت میں کہیں کچھ نہیں لکھا، فاطمہ بھٹو 

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے واضاحت دی ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کوئی مضمون نہیں لکھا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم کی حمایت میں مضمون نہیں لکھا اور نہ ہی میں نے کوئی فیس بک پوسٹ شیئر کی ہے۔

فاطمہ بھٹو نے کہا کہ جو کوئی بھی اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے میرا نام استعمال کر رہا ہے وہ ناقابلِ یقین حد تک فارغ ہے۔انہوں نے لکھا کہ اور اس شخص کو یہ بھی نہیں پتا کہ میں وزیراعظم عمران خان ان کے مخالفین یا سیاست وغیرہ کے بارے میں کیا سوچ رکھتی ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں