ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈومحمدخان :جئے سندھ قومی محاذ کا مقامی رہنما کی گرفتاری پر مظاہرہ

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) جئے سندھ قومی محاذ ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے مقامی رہنماء غلام مصطفی جسکانی کی گرفتاری کیخلاف ضلعی رہنماؤں گلشیر کولاچی ، راجہ سرمند ہاجانو ، صوفی حامد سندھی و دیگر کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیس نے بلا جواز ہمارے مقامی رہنماء کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا ہے ، جس کی ہم پرزور لفظو ں میں مذمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ انور کالونی کے تنظیمی رہنماء غلام مصطفی جسکانی کو فوری طو ر پر رہا کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں