English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آبادکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

القمر

اسلام آباد( نمائندہ جسارت/مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کے بعد اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ‘ اس دوران اسلام آبادکے
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کو طلب کرلیا گیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے تما م ائرپورٹس پر الرٹ جاری کردیا گیا ‘ جیو نیوز کے مطابق اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور اعلیٰ سرکاری افسران پر بھی بغیر این او سی بیرون ملک سفر پر پابندی لگادی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے