اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار
کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر کے مستعفی ہونے کا فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس میں کیا گیا، استعفوں کا فیصلہ توہین عدالت سے بچنے کیلئے کیا گیا، عدالت نے بلایا تو جواب دیں گے، مقررہ وقت سے پہلے ہی مستعفی ہو گئے تھے۔
