English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں امداد تقسیم

القمر
موغادیشو: صومالیہ میں شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت شہریوں میں امداد تقسیم کی جارہی ہے

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں بھوک کے شکار افراد میں امداد تقسیم کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شاہ سلمان امدادی مرکزکی جانب سے صومالی شہریوں میں راشن کے ڈبے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر سعودی اور مقامی حکام بھی موجود تھے۔بڑی تعداد میں شہریوں کے لیے افطار کا بھی انتظام کیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے