ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہانگ کانگ: غداری کے الزام میں صحافی گرفتار

ہانگ کانگ میں غداری کے الزام کے تحت صحافی کی گرفتاری کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی پولیس نے ملک سے غداری کے الزام میں صحافی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک مضمون لکھا تھا،جس میں لوگوں کو بغاوت اور غداری پر ابھارا گیا تھا ۔ 54سالہ صحافی ایلن او کا لونکی گرفتاری کو ہانگ کانگ میں پریس کی آزادی کے لیے بڑا جھٹکا قرار دیا جارہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں