English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امپورٹڈحکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا،شہزاد اکبر

اسلام آباد:سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی رات 1 بج کر 55 منٹ پر سٹاپ لسٹ میں میرانام ڈالا گیا، اس وقت نہ کوئی حکومت تھی، نہ ہی کابینہ تھی۔

انہوں نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں کا آغاز قوم کو مبارک ہو کہ 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ والا وزیراعظم اور اپنے فرض کی ادائیگی والے سٹاپ لسٹ پہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے