ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

saliva

کراچی: وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک روز بعد ہی کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مزار  قائد پر حاضری دیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس بھی جائیں گے جہاں وہ وزیراعلیٰ  سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد بھی جانے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں