ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 58ہوگئیں

منیلا: فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58ہوگئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث درجنوں مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ مختلف مقامات پر تودے گرنے کے باعث کئی افراد لاپتا ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران 17ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ۱ہے۔بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں،جب کہ تودے گرنے کے باعث راستے بند ہوگئے ہیں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامان ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں