English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ

القمر

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گرد تنظیم الشباب نے پارلیمنٹ پر مارٹر حملہ کر دیا۔

حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق مارٹر گولے پارلیمنٹ کے قریب گرے ہیں۔

حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن زخمیوں میں کوئی اسمبلی ممبر شامل نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے صومالیہ امدادی مشن نے جاری کردہ بیان میں مارٹر حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ہم، صومالی عوام کے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے