English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق،  ہماری بہادرمسلح افواج نے اپنے آہنی پنجوں سے دہشتگردوں کے گلے دبوچنا جاری رکھا ہوا ہے

اس سلسلے میں  شمالی عراق کے پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے