English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں ہلاک

القمر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں مارے گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق،جیتو چوہدری دلی کے علاقے مایور ویہاڑ میں اپنے گھر کے باہر مسلح حملے کا شکار ہوئے۔

شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

اس واقعے کی تفتیش شروع  کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے