ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مزار شریف کی امام بارگاہ میں دھماکہ ہم نے کیا ہے: داعش

شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک امام بارگاہ میں ہوا ہے۔

مزار شریف اسپتال کے عہدے دار ڈاکٹر غوث الدین انوری  نے کہا تھا کہ  ابھی تک اس دھماکے میں تقریباً دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ہے۔

یہ دھماکہ مغربی کابل میں شیعہ اکثریتی ہزارہ علاقے میں ایک ہائی اسکول میں ہونے والے دھماکوں کے دو دن بعد ہوا ہے جس میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے تھے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں