کہتے ہیں ٹیکساس میں ہر چیز بڑی ہوتی ہے۔ ہیوسٹن شہر کا ایک خاص سالانہ افطار بھی اس کہاوت پر پورا اترتا ہے۔ دو دہایوں سے ہر سال منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں شہر کی انتظامیہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے اور کئی غیر مسلم تنظیمیں اور افراد بھی شریک ہوتے ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ دسترخوان کیسے بڑا ہوتا گیا، بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان ۔
