English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  لاطینی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے

القمر

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  لاطینی امریکہ کے 6 ممالک کا دورہ کریں گے۔

چاوش اولو   دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے 23-29 اپریل کو یوراگوئے، برازیل، ایکواڈور، کولمبیا، پاناما اور وینزویلا کا دورہ کریں گے۔

وزیر  خارجہ چاوش اولو کے دورے کے دوران، ترکی-برازیل 6 ویں اعلی سطحی تعاون کمیشن اور ترکی-وینزویلا کے تیسرے مشترکہ تعاون کمیشن کے اجلاس منعقد ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے