ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوسنیا ہرزیگوینا میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شہر موستار کےجوار میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

موستار ڈاکٹر سافیت موجیچ کانٹون  ہسپتال کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا  ہے کہ ایک 28 سالہ شخص زلزلے کے دوران  اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔5.7 شدت کے زلزلے  کے اثرات سے  3 افراد زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں