English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے:یوکرینی چیف آف اسٹاف

القمر

یوکرینی  چیف آف اسٹاف کے مطابق،روسی فوج کو اب تک 22400فوجیوں،185 طیاروں،155ہیلی کاپٹروں اور 939ٹینکوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

روسی فوج کے 24 فروری سے 27 اپریل تک ہونے والے نقصانات کے بارے میں یوکرینی چیف آف اسٹاف کے دفتر نے آگاہ کرتےہوئے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں ملوث مزید تین سو فوجی مارے گئے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  روسی فوج کی 1666 گاڑیاں،آٹھ بحری جہاز اورکم رفتار کشتیاں،76 آئل ٹینکرز اور دو سو سات ڈرونز بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے