ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع تنج ایلی میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن میں 622حفاظتی اہلکار اور چالیس آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 آپریشن کے پہلے روز  تنج ایلی کے علاقے بوزل تیپے میں تلاشی کے دوران دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانوں میں موجود  دستاویز  قبضے میں لیے گئے ہیں۔

اندرون ملک دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں