English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ سے 46 شہری محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں:روس

القمر

یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ سے 46 کے قریب شہری محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق، عام شہریوں کے دو گروپوں نے آزوفسٹال اسٹیل ورکس کا رہائشی علاقہ چھوڑ دیا ہے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ  ان افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کوخوراک اور رہنے کے لیے مناسب جگہ فراہم کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے