ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں جنسی استحصال کا واقعہ ،پادری بر طرف

جرمنی میں ایک پادری کو جنسی استحصال کے جرم میں عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

براون شوائگ  پروٹیسٹن لوٹیریان نا می صوبے  کے ایک گرجا گھر کے پادری پر الزام تھا کہ اس نے کئی نوجوانوں کو بہانے سے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا اور شراب نوشی کی اجازت بھی دی جس پر اس پادری کو عہدے سےبرطرف کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اب اس پادری کو گرجا گھر یا اس سے وابستہ کسی بھی ادارے میں ملازمت نہیں ملے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں