صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کی تصنیف "لاوارث” سامعین کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔
اس شعر پر مید یلماز نے موسیقی ترتیب دی جسے قالن نے بذات خود کھنچی گئی تصویرسے ماخوذ کیا ہے۔
اس شہہ پارے کی ویڈیو کلپ کوسوشل میڈیا پر کافی پسند کیا گیا ہے ، اور اسے پول پروڈکشن کے یوٹیوب چینل اور تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔
اس کلپ میں ابراہیم قالن کی فوٹو گرافی کردہ بعض تصاویر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔
