English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مغربی کنارے اور غزہ کی گزرگاہوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی

القمر

 اسرائیل نے مغربی کنارے اور غزہ کے درمیان گزرگاہ پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔

 اسرائیلی حکومت کے مطابق، سلامتی کو درپیش بعض مسائل کے پیش نظر مغربی کنارے اور غزہ کے درمیان گزرگاہ نو مئی تک مزید بند رہے گی مگرانسانی ،طبی اور استثنائی صورت حال میں یہاں سے گزرنے کی اجازت ہوگی ۔

یاد رہے کہ پانچ مئی کو تل ابیب کے قریب ایلاد شہر میں تین اسرائیلیوں کی ہلاکت اور چار کے زخمی ہونے  کے موجب حملے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں راستوں کو بند کرنے کی پابندی کو اتوار آٹھ مئی تک بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے