English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکیرین جوہری ہتھیاروں کے حصول کے پیچھے ہے، روسی پوتن

القمر

روسی صدر ولا دیمر پوتن  نے یوکیرین کے  جوہری ہتھیاروں  کے حصول  کے پیچھے ہونے کا دعوی  کرتے ہوئے 24 فروری  کو شروع کردہ جنگ  کے لیے "یوکیرین میں  ہم نے  جو ضروری تھا  وہ کیا ہے، ہم نے یہ  خود مختاری کے لیے کیا ہے۔ "

ولادیمیر پوتن نے دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کی نازی جرمنی کی شکست کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر ایک تقریر کی۔

پوتن نے دعوی کیا ہے ، کہ کیف جوہری ہتھیاروں کے پیچھے ہے، لہذا ہم نے یوکرین میں جو کرنا تھا وہ کیا، ہم نے یہ جنگ اپنی خود  مختاری کے لیے کی ہے۔

انہوں نے کہا  کہ مغرب روس کی بات نہیں سننا چاہتا اور ان کے دوسرے منصوبے ہیں، اب ہم دیکھ رہے  ہیں کہ پوری دنیا جدید ترین ہتھیار یوکرین میں لا رہی ہے۔”

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے