ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11مئی کو داعش کے خلاف اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11   مئی کو امریکہ   کی قیادت میں مراکش  میں منعقد ہونے والی داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں شام اور عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں جاری کوششوں کا جائزہ لینے اور افغانستان اور افریقہ میں داعش کی حال ہی میں بڑھتی ہوئی موجودگی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر بات چیت کی توقع  کی جا رہی ہے۔

چاوش اولو  ملاقات کے دائرہ کار  میں  دو طرفہ مذاکرات میں بھی حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں