ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این بی اے باسکٹ بال: گولڈن اسٹیٹ واریئرز کے اسٹیفن کری نے ریکارڈ قائم کر لیا

امریکی باسکٹ بال لیگ این بی اے کے سیمی فائنل میں گولڈن اسٹیٹ واریئرز نے ممفس گرزلیز کو 98 کے مقابلے میں 101 پوائنٹس سے ہرا کر سیریز میں  تین ایک سے بر تری حاصل کر لی ۔

 اس نتیجے میں واریئرز کو تیسری  کامیابی ملی اور  اسے کانفرنس کے فائنل میں شامل ہونے کا موقع مل گیا ہے۔

 واریئرز میں آل اسٹار اسٹیفن کری نے 32 پوائنٹس ۔8 اسیسٹ اور 5 ری باونڈز کے ذریعے مقابلے میں سب سے زیادہ بہترین کارکردگی دکھائی اور ایک ریکارڈ قائم کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں