English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین کا آسمان لال سُرخ ہو گیا

القمر

چین میں آسمان کا رنگ سُرخ ہو گیا۔

چین کے مشرقی صوبے زیجیانگ کے شہر زوسان میں آسمان کا رنگ لال سُرخ ہو گیا۔

ماہرین کے مطابق اس دلچسپ منظر کا سبب ماہی گیر کشتیوں سے نکلتی روشنیوں کا کم بلندی پر موجود بادلوں سے منعکس ہونا ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے