آذری وزارت دفاع کے مطابق ،آرمینی فوج کے دستے نے سرحد پر اس کی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی ۔
وزارت کے مطابق، کل بجر ضلع کے دیہات بالائی آئرم میں موجود چوکیوں پر گزشتہ شام کے وقت آرمینی دستے نے فائرنگ شروع کر دی ۔
اس موقع پر آذری فوج نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے صورت حا ل پر قابو پالیا ۔
