English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیمرون میں طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر گیا ،عملے کے 11 افراد سوار تھے

القمر

 کیمرون  کے دارالحکومت یاوندے میں  ایک طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ سیمالن ہوائی اڈے سے پروازکے کچھ ہی دیر پر طیارے کا کنٹرول  ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس میں عملے کے 11 افراد سوار تھے۔

وزارت مواصلات کا کہنا ہے کہ  یہ طیارہ یاوندے سے 130 کلومیٹر دور شمال میں واقع ننگا ایبوکو کے جنگلاتی علاقے میں گرا ہے ۔

طیارے میں امدادی سامان  موجود تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے