ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف جاری پنجہ کلید آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

بیان کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے، بہادر تر ک کمانڈوز دہشتگرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تحت تین مزید دہشتگرد ڈرون حملے میں  مارے گئے ہیں۔

اب تک  مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 85 ہو چکی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں