صدر رجب طیب ایردوان نے آذری ہم منصب الہام علی ایف سے ملاقات کی ۔
گزشتہ روز دونوں صدور نے ترک ضلع ارتوین۔ریزے ہوائی ڈے کی افتتاحی تقریب کے دوران یہ ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی ۔
بعد ازاں دونوں صدور نے ضیافت میں شرکت کی ۔
ضیافت کے بعد صدر ایردوان نے مہمان آذری صدر کو وہاں سے رخصت کیا ۔
