ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: سرکاری فوج کا سول آبادی پر حملہ،2 بچے ہلاک

 شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشت گرد عناصر نے حلب کے مضافاتی علاقے پر ایک حملہ کیا جس میں  ایک ہی خاندان کے 2 بچے ہلاک ہو گئے۔

 سرکاری فوج نے حلب کے دیہات کفر تعال کی سول آبادی پر  فائرنگ کر دی ۔

بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے دو بچے ہلاک  اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں