ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن۔13 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے 13 دہشتگرد  مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے، اس سلسلے میں شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کےحامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں کی گئی ایک کاروائی کے دوران پی کےکے کے 13 دہشتگرد ترک کمانڈوز کی طرف سے مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں