English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا سربیا اور کوسوو کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ اور کوسوو کے وزیر خارجہ ڈونیکا گیروالا شوارز کے ساتھ الگ الگ  ٹیلی فون  پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت کی  جانب سے جاری کردہ معلومات  کے مطابق چاووش اولو نے اپنے ٹیلی فونک رابطوں میں  کہا ہے کہ  ترکی ہمیشہ بلقان کے امن اور استحکام کو اہمیت دیتا ہے اور علاقے  میں  نئی ​​کشیدگی  سے کسی کو بھی کچھ حاصل نہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سب کو  عقلِ سلیم سے کام لینے کی ضرورت ہے  اور اس سلسلے میں   علاقے میں  تناؤ کو کم کرنے کے لیے  ہر ممکنہ تعاون کے لیے تیار  ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے