ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا ہیک آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ، گھنٹوں بعد ریکور

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ اس اکاؤنٹ میں سابق وزیراعظم کے تقریباً 7.4 ملین فالورز ہیں۔

عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام کو ہیک کرکے اس پر ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹویٹ کا سکرین شاٹ لگا دیا گیا تھا۔ تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی نے کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ایک ہفتے میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کسی اہم رہنما کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ تاہم کئی گھنٹوں کے بعد اکاؤنٹ ریکور کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں