English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقیں

القمر

جنوبی کوریا ، متحدہ امریکہ اور جاپان  "پیسیفک ڈریگون ” نامی  جنگی مشقیں ریاست ہوائی  کے کھلے سمندر میں سرف انجام دیں گے۔

یونہاپ ایجنسی کی خبر کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے خلاف آج سے شروع ہونے والی مشق میں 8 جنگی جہاز اور 2 طیارے حصہ لیں گے۔ ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی ان جنگی مشقوں  میں امسال آسٹریلیا اور کینیڈا بھی حصہ لے رہے ہیں۔

"پیسیفک ڈریگون” بالسٹک میزائل ڈھال مشقیں  14 اگست تک جاری رہیں  گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے