English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرنی اناج سے لدا پہلا بحری جہاز منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے: چاوش اولو

القمر

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بتایا ہے کہ یوکرینی اناج سے لدا پہلا بحری جہاز بحفاظت طریقے سے روانہ ہو چکا ہے۔

 چاوش اولو  نے  سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ  یوکرینی اناج  سے لدا بحری جہاز  بحفاظت طریقے سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہو چکا ہے،ہم اس سلسلے میں  ہر ممکنہ تعاون کریں گے،امید ہے کہ یہ مطابقت جنگ بندی اور پائیدار امن کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوگی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے