روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس ایرانی منواصلاتے سیارے کو خلا میں بھیجے گا۔
روس کوسموس کے مطابق، ایرانی مواصلاتی سیارے "خیام” کو 9 اگست کے دن خلا میں روانہ کیا جائے گا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ ایرانی سیارہ روس کے سویوز ٹو ون بی راکٹ کے ذریعے قازقستان میں واقع بائے کونور خلائی اسٹیشن سے بھیجا جائے گا۔