ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں سلامتی کی بگڑتی صورتحال،ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت بند

نائیجیریا میں سلامتی کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

نائیجیریئن ریلوے کے مینیجر فیدت اوخیریا نے بتایا کہ صوبہ کوگی  سے متعصل آجاوکوتا   ٹرین اسٹیشن  پر  مسافروں پر مسلح حملہ کیا گیا ۔

 اوخیریا نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد  سلامتی کی بگڑتی صورتحال کے پش نظر ہم نے ٹرینوں کی آمدورفت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 واضح رہے کہ  28 مارچ کو صوبہ کادونہ میں بھی ایک ٹرین اسٹیشن پر بم حملہ کیا گیا  تھا جس میں 8 افراد ہلاک اور46 زخمی ہو گئے تھے۔

اس واقعے کے بعد ابوجہ اور کادونہ کے درمیان ٹرینوں کی آمدروفت بند کر دی گئی تھی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں