ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ  پیش رفت پر تبادلہ خیال

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کل ہونے والی روس-ترکی سربراہی اجلاس اور روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ  کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

صدارتی محل کریملن کے تحریری بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی ہے۔

ملاقات میں صدر رجب طیب ایردوان اور پیوتن کے درمیان کل سوچی میں ہونے والی ملاقات سے قبل روس اور ترکی کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ قارا باغ  کی تازہ ترین پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں