English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاوش اولو ۔ انتونیو گوٹریس ٹیلی فونک رابط

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی فونک  گفتگو کی۔

دفترِ خارجہ کی جانب سےح جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ چاوش اور اور گوٹریس  نے   یوکیرین سے اناج کی  ترسیل  کے معاملے پر   بات کی اور تازہ ترین  پیش  رفت سے ایک دوسرے کو آگاہی کرائی۔

باور رہے کہ  اناج  راہداری معاہدہ 22 جولائی کو استنبول میں سر انجام پا یا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے