ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نینسی پیلوسی کا جنوبی کوریا میں بفر زون کا دورہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور ان کے وفد  نے  جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کی سرحد پر  واقع بفر زون کا دورہ کیا ۔

 پیلوسی نے اپنے بیان میں اپنے اور ہمراہی وفد کےلیے بفر زون کے دورے کا انتظام کرنے پر  جنوبی کوریائَی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیں  اپنے اتحادی ممالک کو مضبوط بنانے کی غرض سے ایک آزاد اور خود مختار ہند پیسیفک  کا علاقہ نا گزیر  بنانا ہوگا۔

 واضح رہے کہ یکم اگست کو  سنگاپور سے ایشیائی ممالک  کے دوروں کا اغاز کرنے والی پیلوسی ملائیشیا کے بعد تائیوان پہنچ گئی تھیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں