ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک فوجی شہید

آذربائیجانی وزارت دفاع نے  اطلاع دی ہے کہ آرمینی قوتوں کی  جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ  کے پھٹنے کے نیتجے میں ایک فوجی شہید ہو  گیا۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ کھل بجیر  ضلع کے مشرق میں حال ہی میں کنٹرول میں لیے جانے والے  علاقے میں آرمینیوں کی جانب سے نصب کردہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے پھٹنے سے  ایک فوجی اپنی  جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

بتایا گیا ہے  کہ اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں  تو  شہید فوجی کے اہل خانہ اور  لواحقین  سے اظہار ِ تعزیت کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں