English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ : وزارتِ قومی دفاع

القمر

وزارت قومی دفاع نے اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہونے سے  آگاہ کیا ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، لائبیریا  پرچم بردار جہاز  "اوشین لائین”  64,720 ٹن مکئی لے کر جنوبی کوریا کو اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں اور ترکی کا پرچم بردار  بحری جہاز رحمی  یاجی  5,300 ٹن  سورج مکھی کو لے کر استنبول  کے لیے آج صبح روانہ ہوگیا ہے۔

رات  گئے  استنبول  آحر کاپی  Ahırkapı  میں  لنگر انداز 4  بحری جہازوں کا معائنہ بھی اگلے گھنٹوں میں  متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے