English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلامی یکجہتی کھیلوں کے سلسلے میں ترکی میں موجود اعلی سرکاری شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

القمر

صدر رجب طیب  ایردوان نے  اسلامی   یکجہتی     سپورٹس  فیڈریشن اور اسلامی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک کی شراکت سے منعقدہ  5ویں اسلامی یکجہتی  کھیلوں کی افتتاحی تقریب   میں شرکت کی غرض سے قونیا   تشریف لانے والے  حکومتی و مملکتی سربراہان کے اعزاز میں  کل عشائیہ دیا۔

اس عشائیہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یف، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار، فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ، البانوی وزیر اعظم ایدی راما، الجزائر کے وزیر اعظم ایمن بن عبدالرحمن، سعودی عرب کے وزیر کھیل اور اسلامی یکجہتی اسپورٹس فیڈریشن کے صدر عبدالعزیز بن ترکی الفیصل السعود، ، قطر اولمپک کمیٹی کے صدر شیخ جوان بن حمد الثانی نے شرکت کی ۔

صدرت ایردوان نے یہاں پر  علی یف کے ساتھ  بند کمرے میں  ملاقات بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے