English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی ریاست انڈیانا میں شدید دھماکہ،3 افراد ہلاک

القمر

امریکی ریاست انڈیانا کے  شہر ایوانز ویل میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 فائر فائٹر مائیک کونلی  کا کہنا ہے کہ دھماکے کے اسباب جاننے کی کوشش میں ہیں جس کی وجہ سے 40 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کونلی نے یہ بھی بتایا کہ اب تک 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں اضافے کا خدشہ ہے۔

دھماکے کی وجہ جاننے کےلیے تحقیقات  شروع کر دی گئی ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے