English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں 2 ہزار سال پرانی گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار دریافت

القمر

 ترک ضلع ادانہ کے اناورزہ تاریخی شہر میں جاری کھدائی کے دوران  رومی عہد سے وابستہ گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار ملے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ آنا ورزہ شہر کی تاریخ 2 ہزار سال پرانی ہے  جہاں کھدائی کے کام میں  24 مزدور،2 ماہرین آثار قدیمہ اور 30 رکنی سائنسی ٹیم حصہ لے رہی ہے۔

امفی تھیٹر کے قریب جاری اس کھدائی میں ودیم رومی عہد سے وابستہ گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار ملے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے