ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سیکرٹری ارسلان خالد کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی بنا دیا گیا

تحریک انصاف کے سیکرٹری سوشل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے انفارمیشن لگا دیا گیا۔

گورنمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارسلان خالد کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے انفارمیشن لگایا گیا۔

پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارسلان خالد کو وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے کی تنخواہ، مراعات اور الاؤنسز دئیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ کچھ ماہ قبل سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کے درمیان ایک آڈیو لیک ہوئی تھی، آڈیو میں وہ عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو مخالفین کے خلاف بیانیہ بنانے اور انہیں غدار ثابت کرنےکی مہم چلانے کی ہدایات دے رہی ہیں۔’

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں