ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیول اور اس کے نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے14 شہری ہلاک

بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول اور اس کے نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے اموات کی  تعداد 14 ہو گئی۔

یونہاپ ایجنسی نے اطلاع دی ہے  کہ ہفتے کے آغاز سے ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ہزاروں گھر زیر آب آچکے ہیں، جن کی اکثریت سیول میں ہے۔

سینٹرل ہیڈکوارٹر فار ڈیزاسٹر اینڈ سیکیورٹی میژرز کے مطابق، 14 افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے8 سیول میں ، 4صوبہ گیونگگی میں 4 اور 2صوبہ گینگون میں  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

سی ڈی ایس سی ایچ نے کہا کہ 5  افراد کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں۔

سیلاب کے باعث ملک بھر میں تقریباً 7200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں