English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں مون سون بارشوں سے جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری

القمر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔

حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بتایا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث صوبہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے درمیان آمدورفت بند ہو گئی ہے۔

حکام نے اعلان کیا کہ آنے والے دنوں میں صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

کراچی میں بھی زیر آب آنے والی  سڑکوں پر گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے