English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا: کینبرا ایئرپورٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ، فلائٹ آپریشن معطل

القمر

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے ایئرپورٹ میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح شخص نے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہو کر ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔

مسلح شخص نے لوگوں پر براہ راست نہیں ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کا مقصد معلوم کرنے کے لیے گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے۔

حکام کے مطابق کینبرا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد بحال کر دیا گیا، فائرنگ سے کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔ا کے ایئرپورٹ میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح شخص نے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہو کر ہوائی فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مسلح شخص نے لوگوں پر براہ راست نہیں بلکہ ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کا مقصد معلوم کرنے کے لیے گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے۔

حکام کے مطابق کینبرا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد بحال کر دیا گیا، فائرنگ سے کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔

منبع: جیو نیوز

The post آسٹریلیا: کینبرا ایئرپورٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ، فلائٹ آپریشن معطل appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے